میرواعظ عمر فاروق نے شمالی ہند میں کشمیریوں خاص کر شال فروشوں پر حملوں اور مساجد کی پروفائلنگ کو پریشان کن قرار دیا۔